ہمارے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے، نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے: صدر ٹرمپ

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو انٹرویو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی درخواست کی ہے اور ’نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے۔‘ اپنے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ علی خامنہ ای کے جنازے میں بعض ایرانیوں کو روتے دیکھ کر وہ حیران ہوئے، کیونکہ انھیں لگتا تھا کہ لوگ خامنہ ای سے نفرت کرتے ہیں۔
  • ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری
  • ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
  • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے سروس فیس وصول کی جائے گی: ایران
  • حوثی باغیوں کی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکی
  • صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

ہمارے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے، نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے: صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US