تہران میں رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای، ان کی بیٹی بشریٰ خامنہ ای، داماد مصباح الہدیٰ باقری، بہو زہرا حداد عادل اور کم سن نواسی زہرا محمدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
- ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
- علی خامنہ ای کے تین بیٹے میثم، مسعود اور مصطفیٰ خامنہ ای نمازِ جنازہ میں پہلی صف میں موجود تھے، جبکہ ان کے چوتھے بیٹے اور ایران کے موجودہ رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای موجود نہیں تھے
- نماز جنازہ آیت اللہ جعفر سبحانی تبریزی نے پڑھائی
- ہمارے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے، نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے: صدر ٹرمپ
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے سروس فیس وصول کی جائے گی: ایران
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی