امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی: پاسداران انقلاب کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں سمیت 85 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج کی مرکزی کمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کے نئے سلسلے میں 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ابتدائی جواب‘ کے طور پر انھوں نے خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کے 85 اہداف کو نشانہ بنایا۔
  • آبنائے ہرمز میں ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکہ کے ایران پر حملے
  • ایران میں 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں سمیت 85 اہداف پر حملے کیے: پاسداران انقلاب
  • برطانیہ کی یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
  • مجھے یقین ہے ترکی بھی نہیں چاہتا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں: ٹرمپ

امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی: پاسداران انقلاب کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں سمیت 85 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US