نیٹو کی ایران پر امریکی حملوں کی حمایت، ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

نیٹو سربراہ نے ایران پر امریکی حملوں کی حمایت کرتے ہوئے انھیں ’انتہائی ضروری‘ قرار دیا ہے۔ جبکہ ایران نے حملوں کے جواب میں بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • آبنائے ہرمز میں ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکہ کے ایران پر حملے
  • ایران میں 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں سمیت 85 اہداف پر حملے کیے: پاسداران انقلاب
  • نیٹو کے سربراہ نے ایران پر امریکی حملوں کو 'انتہائی ضروری' قرار دے دیا
  • سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی عراق میں آخری رسومات

نیٹو کی ایران پر امریکی حملوں کی حمایت، ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US