علی خامنہ ای کی تدفین سے قبل مشہد میں ہزاروں کا مجمع، اردن کا آٹھ ایرانی میزائل گرانے کا دعویٰ

امریکی و اسرائیلی حملوں میں مارے جانے والے ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپردِ خاک کیا جا رہا ہے اور اس موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد شہر کی سڑکوں پر موجود ہے۔ ادھر اردن میں حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے آٹھ میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

علی خامنہ ای کی تدفین سے قبل مشہد میں ہزاروں کا مجمع، اردن کا آٹھ ایرانی میزائل گرانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US