سینٹکام کی عراق میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق: ایران پر تازہ حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات ایران پر کیے جانے والے حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں۔ اس سے قبل امریکی فوج نے تصدیق کی تھی کہ شمالی عراق میں مار گرائے گئے ایرانی ڈرون میں نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا تھا جبکہ جمعہ کے روز اردن میں فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
  • پاسدارانِ انقلاب کا اردن میں امریکی فوج کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • گذشتہ رات ایران پر کیے جانے والے حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
  • مسلسل نویں رات امریکہ کے ایران پر حملے: تبریز، چابہار اور بوشہر سمیت مختلف علاقوں سے دھماکوں کی اطلاعات
  • شمالی عراق میں مار گرائے گئے ایرانی ڈرون میں نصب دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنانے کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا: امریکی فوج
  • آبنائے ہرمز کے جنوب میں دو آئل ٹینکرز میں 'دھماکے' ہوئے ہیں: پاسداران انقلاب

سینٹکام کی عراق میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق: ایران پر تازہ حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US