حوثی جنگجوؤں کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان، خلیل الحیہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ منتخب

یمن کے حوثی جنگجوؤں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ ’دشمن سعودی عرب‘ یمن کا ’ناانصافی پر مبنی اور ظالمانہ‘ محاصرہ جاری رکھے ہوئے ہے، اس لیے اب سے ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘ کے اصول کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب فلسطینی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار کے جانشین خلیل الحیہ کو اپنے سیاسی بیورو کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔
  • یمن: حوثی گروہ کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان، 'آج سے آنکھ کے بدلے آنکھ کے اصول کے تحت کارروائی کی جائے گی'
  • فلسطینی تنظیم 'حماس 'نے خلیل الحیہ کو اپنے سیاسی بیورو کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے
  • 'کاکروچ جنتا پارٹی' کے جنتر منتر کے مقام پر بنے سٹیج کو اُکھاڑ دیا گیا، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
  • کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کو ثالثوں کی تجاویز موصول: سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ فوجی کارروائیاں بھی جاری رکھیں گے، ایران
  • امریکہ کے مسلسل نویں رات ایران پر حملے: تبریز، چابہار اور بوشہر سمیت مختلف علاقوں سے دھماکوں کی اطلاعات

حوثی جنگجوؤں کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان، خلیل الحیہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ منتخب


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US