امریکہ کا ناکہ بندی کے دوران سات تجارتی جہازوں کو واپس بھیجنے کا دعویٰ: ایک فوجی کی ہلاکت کے بدلے ایران کو کئی گنا قیمت چکانا پڑے گی، صدر ٹرمپ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق اس نے ایران کی بندرگاہوں میں جہازوں کی آمدورفت روکنے کی کوشش میں سات تجارتی جہازوں کو اپنے راستے تبدیل کرنے پر مجبور کیا اور ایک جہاز کو ناکارہ بنا دیا جبکہ ایران کے خلاف اس کا بحری محاصرہ جاری ہے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کی صورت میں ایران کو کئی گنا زیادہ قیمت چکانا پڑے گی۔
  • یمن: حوثی گروہ کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان، 'آج سے آنکھ کے بدلے آنکھ کے اصول کے تحت کارروائی کی جائے گی'
  • امریکہ میں قیام کے دوران نیتن یاہو کو کسی صورت گرفتار نہیں کیا جائے گا: صدر ٹرمپ
  • امریکہ کا ناکہ بندی کے دوران سات تجارتی جہازوں کو واپس بھیجنے کا دعویٰ
  • فلسطینی تنظیم 'حماس 'نے خلیل الحیہ کو اپنے سیاسی بیورو کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے
  • 'کاکروچ جنتا پارٹی' کے جنتر منتر کے مقام پر بنے سٹیج کو اُکھاڑ دیا گیا، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
  • کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کو ثالثوں کی تجاویز موصول: سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ فوجی کارروائیاں بھی جاری رکھیں گے، ایران

امریکہ کا ناکہ بندی کے دوران سات تجارتی جہازوں کو واپس بھیجنے کا دعویٰ: ایک فوجی کی ہلاکت کے بدلے ایران کو کئی گنا قیمت چکانا پڑے گی، صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US