امریکہ نے ایران پر مزید حملوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ایرانی فوجی تنصیبات اور فضائی دفاع کے نظاموں کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمۂ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور اس کے حامی گروہ دنیا بھر میں امریکی مفادات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
- امریکہ کا ایران پر مزید حملے کرنے کا دعویٰ
- ایران اور اس کے حامی گروہ دنیا بھر میں امریکی مفادات کو نشانہ بنا سکتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
- یمن: حوثی گروہ کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان، 'آج سے آنکھ کے بدلے آنکھ کے اصول کے تحت کارروائی کی جائے گی'
- امریکہ میں قیام کے دوران نیتن یاہو کو کسی صورت گرفتار نہیں کیا جائے گا: صدر ٹرمپ
- فلسطینی تنظیم 'حماس 'نے خلیل الحیہ کو اپنے سیاسی بیورو کا نیا سربراہ منتخب کر لیا
- ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے جنتر منتر کے مقام پر بنے سٹیج کو اُکھاڑ دیا گیا، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
امریکہ کا ایران پر مزید حملوں کا دعویٰ، محکمۂ خارجہ نے ایران اور حامی گروہوں کی جانب سے دنیا بھر میں امریکی مفادات کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا