گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ایران کے حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے: پینٹاگون

امریکی وزارتِ دفاع کے مرکز، پینٹاگون کے مطابق اس ماہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی اڈوں پر ایران کے حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف مزید کارروائیوں کے دعوے کیے ہیں۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے ایرانی فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا، جبکہ ایران کے مطابق اس نے کویت میں امریکی میزائل نظام کو نشانہ بنایا۔
  • امریکہ کا ایران پر مزید حملے کرنے کا دعویٰ، جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اس نے کویت میں امریکہ کے میزائل نظام کو نشانہ بنایا۔
  • اس ماہ ایرانی حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے: پینٹاگون
  • ایران اور اس کے حامی گروہ دنیا بھر میں امریکی مفادات کو نشانہ بنا سکتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
  • امریکہ میں قیام کے دوران نیتن یاہو کو کسی صورت گرفتار نہیں کیا جائے گا: صدر ٹرمپ

گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ایران کے حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے: پینٹاگون


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US