فاکس نیوز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کے بعد امریکہ ایران کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں اور عراق میں امریکہ و سعودی عرب کی مشترکہ فوجی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
اردن میں امریکی اڈوں پرحملے کی ایران کو بھاری قیمت چکانا ہو گی: ٹرمپ