مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے پر امریکہ کی ایران کے خلاف کارروائیاں، کئی شہروں سے دھماکوں کی اطلاعات

امریکی فوج کی مرکزی کمان کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج پر اچانک حملے کی کوشش کے جواب میں ایران کے خلاف حملے کیے ہیں۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کے جواب میں سخت کارروائی کی دھمکی دی تھی۔

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے پر امریکہ کی ایران کے خلاف کارروائیاں، کئی شہروں سے دھماکوں کی اطلاعات

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US