امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ایران کے ساتھ نئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، تاہم ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ’اس وقت امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔‘ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا: ’آبنائے ہرمز کبھی جنگ سے پہلے والی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔‘
- ایران کے ساتھ نئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے: امریکی صدر ٹرمپ
- اس وقت امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، آبنائے ہرمز کبھی بھی جنگ سے پہلے والی حالت میں واپس نہیں آئے گی: ایران
- ایران پر حملے منسوخ ہونے اور مذاکرات کی بحالی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
- اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام، ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
امریکہ کے ساتھ اس وقت مذاکرات نہیں ہو رہے، آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی حالت میں کبھی واپس نہیں آئے گی: ایران