حوثیوں کا سعودی ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ، قطر کی امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری

یمن میں ایرانی حمایت یافتہ گروہ حوثیوں نے سعودی عرب کے ایک ہوائی اڈے پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاحال سعودی عرب کی جانب سے اس دعوے پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔ ادھر قطر کا کہنا ہے کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے سفارتی حل کی تلاش کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم اس کے مطابق آئندہ دنوں میں براہِ راست مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
  • علاقائی سالمیت کا دفاع کریں گے تاہم تنازع کو وسعت دینے کا ارادہ نہیں: ایرانی صدر پزشکیان
  • ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، تباہ کن کارروائی سے پہلے آخری موقع دینا چاہتا ہوں: ٹرمپ
  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ
  • پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار اگست کے لیے کمی کا اعلان: پیٹرول چار روپے آٹھ پیسے، ڈیزل دو روپے 45 پیسے سستا
  • نواز شریف نے محسن نقوی کا بیان نظر انداز کرنے کا کہا ہے: رانا ثنا اللہ

حوثیوں کا سعودی ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ، قطر کی امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US