یمنی حدود کے قریب میزائل لگنے سے انڈین بحری جہاز ڈوب گیا، سوار تمام افراد بچا لیے گئے

انڈیا کے وزیرِ جہاز رانی کا کہنا ہے کہ ایک میزائل لگنے سے انڈین جہاز یمن کی سمندری حدود کے قریب ڈوب گیا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ یمنی کوسٹ گارڈز نے جہاز پر سوار تمام 14 ملاحوں کو بچا لیا ہے۔
  • ٹرمپ کی آمد سے قبل ان کے گالف کورس کے قریب سے مسلح شخص گرفتار
  • پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
  • یمنی حدود کے قریب ایک پروجیکٹائل لگنے سے انڈین بحری جہاز ڈوب گیا
  • آبنائے ہرمز پر عمان کے ساتھ ’مثبت‘ مذاکرات ہوئے ہیں: ایران
  • آبنائے ہرمز کے کھلنے کی امید: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

یمنی حدود کے قریب میزائل لگنے سے انڈین بحری جہاز ڈوب گیا، سوار تمام افراد بچا لیے گئے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US