پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ ’اگر ان مطالبات پر پیش رفت نہ ہوئی تو 27 ستمبر کو ملک بھر سے کارکن اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ان کے بقول، پارٹی آئینی اور جمہوری حق کے طور پر پرامن احتجاج کرے گی۔‘
عمران خان، بشریٰ بی بی کو انصاف اور ملاقاتوں کی اجازت دی جائے، مطالبات نہ مانے تو 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے: سہیل آفریدی