امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام کو’تباہ‘ کر دیا ہے: امریکی نائب صدر کا دعویٰ

سنیچر کو فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایران کی غیر روایتی عسکری صلاحیت بھی شدید کم کر دی ہے۔ نائب امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ آیا ایران ایسی طویل مدتی تبدیلیاں کرنے کے لیے تیار ہے جن کے نتیجے میں امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکیں۔
  • امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام کو'تباہ' کر دیا ہے: امریکی نائب صدر کا دعویٰ
  • آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک امریکہ تہران کے چھ مطالبات تسلیم نہیں کر لیتا: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کا بیان
  • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایران یا کسی اور ملک کے خلاف نہیں: ترک وزیرِ خارجہ
  • آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضلع ہنگو میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے ایک آپریشن میں کالعدم شدت پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے سات مبینہ شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں جبکہ اس کارروائی کے دوران فوج کے کیپٹن حمزہ اکرم ہلاک ہو گئے۔
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، تاہم جنگ کے بجائے بات چیت سے بھی اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں۔

امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام کو’تباہ‘ کر دیا ہے: امریکی نائب صدر کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US