یمنی حوثیوں کے ایک فوجی ترجمان نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ ’حوثی فورسز نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع المخا بندرگاہ میں سعودی فورسز پر دوبارہ حملے شروع کر دیے ہیں۔‘ دوسری جانب محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سیکریٹری اور مجتبیٰ خامنہ ای کے نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
- محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سیکریٹری مقرر کر دیا ہے۔
- یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع المخا بندرگاہ میں سعودی فورسز پر نئے حملوں کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ ’ایران نے51سال سے بُرا رویہ اختیار کر رکھا ہے‘
- آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک امریکہ تہران کے چھ مطالبات تسلیم نہیں کر لیتا: ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل
محسن رضائی ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل میں رہبر اعلیٰ کے نمائندہ مقرر، حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی بندرگاہ ’المخا‘ پر حملے کا دعویٰ