امریکہ خطے میں عدم تحفظ کی ایک وجہ ہے، ایران کسی پر حملہ نہیں بلکہ اپنا دفاع کر رہا ہے: اسماعیل بقائی

اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ’ایران کسی ملک پر حملہ نہیں کر رہا بلکہ اپنی سرزمین اور مفادات کا دفاع کر رہا ہے۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’خطے کے ممالک مستقل ہمسایوں کی حیثیت سے باہمی اعتماد اور تعمیری تعاون کے ذریعے اپنی سلامتی کے لیے مشترکہ طریقہ کار تشکیل دے سکتے ہیں۔‘
  • محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سیکریٹری مقرر کر دیا ہے۔
  • یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع المخا بندرگاہ میں سعودی فورسز پر نئے حملوں کا دعویٰ
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ ’ایران نے51سال سے بُرا رویہ اختیار کر رکھا ہے‘
  • آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک امریکہ تہران کے چھ مطالبات تسلیم نہیں کر لیتا: ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل

امریکہ خطے میں عدم تحفظ کی ایک وجہ ہے، ایران کسی پر حملہ نہیں بلکہ اپنا دفاع کر رہا ہے: اسماعیل بقائی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US