ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے ’ان مقاصد کی وضاحت کی جو سٹریٹیجک تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی امن و سلامتی میں کردار ادا کرنے سے متعلق ہیں۔‘
- تحریک انصاف کا عمران خان سے ملاقات کے لیے کل سپریم کورٹ کے باہر، جمعرات کی رات سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- روس کے تاتارستان خطے پر یوکرینی ڈرون حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک: حکام
- ہمیں نہیں لگتا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا مشترکہ دفاعی معاہدہ ایران کے خلاف ہے: اسماعیل بقائی
- محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سیکریٹری مقرر کر دیا گیا
- نیتن یاہو کا غزہ سے متعلق امریکی صدر کا 15 نکاتی منصوبہ مسترد، اسرائیل کا حماس کے مکمل طور پر غیر مسلح ہونے تک انخلا سے انکار
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے پر گفتگو