شام کی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو قتل، تشدد اور انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے غیر حاضری میں سزائے موت سنا دی ہے۔ سابق صدر کے بھائی ماہر الاسد، سابق وزیر دفاع فہد جاسم الفریج سمیت مزید سات مفرور ملزمان کو بھی سزائے موت سنائی گئی۔
- یوکرین کے مختلف علاقوں میں رات گئے روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں
- کولمبیا میں برسوں کے شدید ترین زلزلوں میں سے ایک کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 132 تک جا پہنچی ہے
- ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ’امریکہ نے سفارت کاری اور مذاکرات کے بجائے پابندیوں کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے'
- آبنائے ہرمز کی صورتحال میں بہتری نہ آنے کے باعث منگل کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے معاوضے کے مطالبے کے جواب میں ایران سے امریکی فوجیوں اور ایرانی مظاہرین کی ہلاکتوں پر ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے
شام کے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر حاضری میں سزائے موت سنا دی گئی