بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین خان نیازی اڈیالہ جیل کے اندر چلی گئی ہیں، جہاں انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نورین خان نیازی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں، جہاں قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں جیل کے اندر جانے کی اجازت دی گئی۔
ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں سامنے آنے کا امکان ہے۔