نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں 579 ہو گئیں: 517 غیر ملکیوں سمیت تقریباً 2000 لاپتہ افراد کی تلاش جاری

نیپال اور تبت کی سرحد پر بدھ کے روز آنے والے سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 579 ہو گئی ہے جبکہ 517 غیر ملکیوں سمیت لگ بھگ 2000 افراد تا حال لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں 579 ہو گئیں: 517 غیر ملکیوں سمیت تقریباً 2000 لاپتہ افراد کی تلاش جاری

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US