پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا

حکومتِ پاکستان نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
  • سعودی عرب نے یمن کے متعدد علاقوں کو 'فضائی حملوں اور کروز میزائلوں' کے ذریعے نشانہ بنایا: حوثیوں کا الزام
  • ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے پہلی بار ایک امریکی بحری جہاز کے خلاف ایرانی ساختہ اینٹی ڈسٹرائر میزائل کا استعمال کیا ہے
  • پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز کے 'غیر مجاز راستوں' سے گزرنے والے تین آئل ٹینکروں اور علاقے میں موجود تین امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • پنجاب کو ہمسایہ ممالک سے کم اور پڑوسی صوبوں سے زیادہ خطرہ ہے: وزیرِ اعلیٰ مریم نواز
  • امریکی فوج کا پاسدارانِ انقلاب کے تین تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US