امریکی حکومت نے ایرانی حکام کو اگلے ہفتے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ویزے جاری کر دیے ہیں۔جن ایرانی عہدیداروں کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے ان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں۔
- امریکہ کا ایرانی وفد کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اجلاسوں میں شرکت کی اجازت دینے کا اعلان
- امریکہ نے سعودی عرب کو 48 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی
- سیستان و بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد ہلاک کر دیے: ایرانی وزارتِ اطلاعات کا دعویٰ
- مقدس مقامات کے تحفظ کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کیا جائے: ایران
- ایرانی سکول اور سپورٹس سینٹر پر امریکی حملوں کو جنگی جرائم سمجھنے کی معقول وجہ موجود ہے: اقوام متحدہ کے ماہرین
امریکہ کا ایرانی وفد کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کا اعلان