پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران کی شرائط امریکہ کو پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران نے پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکہ کو مذاکرات کے لیے اپنی شرائط پہنچا دی ہیں ۔ ان کے مطابق ایران کی شرائط میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی اور بحری ناکہ بندی کا خاتمہ شامل ہے۔

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران کی شرائط امریکہ کو پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US