ایران سے طویل بات چیت کے بعد ’مذاکرات کا ایک دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا‘: امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف

امریکی خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ نیو یارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایرانی وفد کے ساتھ دن بھر ہونے والی بات چیت کے بعد ’مذاکرات کا ایک دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، توقع ہے کہ وہ تعمیری اور امید افزا ثابت ہو گا۔‘
  • امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے درمیان تین گھنٹے طویل ’بہت اچھی اور نتیجہ خیز‘ بات چیت ہوئی ہے: صدر ٹرمپ
  • سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھیں گے: ترک صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب
  • آٹھ مختلف مقامات سے روانہ ہوں گے، پانچ سے چھ روز میں اسلام آباد پہنچیں گے: صوبائی وزیر شفیع جان
  • آج رات سے پشاور-اسلام آباد موٹروے ’ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی‘

ایران سے طویل بات چیت کے بعد ’مذاکرات کا ایک دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا‘: امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US