سعودی عرب کی ینبع بندرگاہ کے تحفظ کے لیے ’فوجی وسائل‘ بھیجیں گے: فرانسیسی صدر

صدر میکخواں کا کہنا تھا کہ ’ہم بحیرۂ احمر میں واقع ینبع میں تیل کی تنصیب کے تحفظ کے لیے فوجی وسائل، یعنی فوجی، ریڈار اور دفاعی نظام تعینات کریں گے۔‘ ان کے مطابق اس فیصلے کو سعودی حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔
  • فرانس کے صدر صدر ایمانویل میکخواں کا کہنا ہے کہ ان ملک سعودی عرب کی بندرگاہ ینبع کے تحفظ کے لیے ’فوجی وسائل‘ بھیجے گا
  • طائف اور ینبع پر حملوں کی کوشش ناکام، حوثیوں کی جانب سے داغے گئے چھ بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے: ترکی المالکی
  • سعودی عرب آئندہ ’چند روز میں‘ متاثرہ تیل تنصیبات بحال کر سکتا ہے: آرامکو چیف امین ناصر
  • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری: حکومت کا پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے فوج تعینات نہ کرنے کا فیصلہ
  • ایران کے جنوب مشرق میں جھڑپوں کے دوران آئی آر جی سی کمانڈر جنرل حسین ظریفی ہلاک
  • غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے ٹرمپ امن کمیشن کا 2.45 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش

سعودی عرب کی ینبع بندرگاہ کے تحفظ کے لیے ’فوجی وسائل‘ بھیجیں گے: فرانسیسی صدر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US