خیبرپخونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ ضرور ہو گا تاہم اس حوالے سے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی حتمی فیصلہ کرے گی جس کا اجلاس جاری ہے۔ دوسری جانب احتجاجی مارچ کے پیش نظر جہاں اٹک پُل کے اطراف رکاوٹیں سخت کر دی گئ ہیں وہیں راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند مقامات سے کنٹیرز ہٹائے جانے کی اطلاعات ہیں۔
اٹک پُل پر رکاوٹیں مزید سخت، اسلام آباد کے چند مقامات سے کنٹینر ہٹا لیے گئے:لانگ مارچ ہو گا مگر حتمی فیصلہ پولیٹیکل کمیٹی کرے گی، سہیل آفریدی