وفاقی وزیر اطلاعات کا پی ٹی آئی پر ’دھرنے سے بھاگنے‘ کا الزام، لانگ مارچ ہو گا مگر حتمی فیصلہ پولیٹیکل کمیٹی کرے گی، سہیل آفریدی

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پی ٹی آئی بزدل ہے اس لیے لانگ مارچ سے بھاگ گئی ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپخونخوا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ ضرور ہو گا تاہم اس حوالے سے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی حتمی فیصلہ کرے گی۔ دوسری جانب احتجاجی مارچ کے پیش نظر جہاں اٹک پُل کے اطراف رکاوٹیں سخت کر دی گئ ہیں وہیں راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند مقامات سے کنٹیرز ہٹائے جانے کی اطلاعات ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا پی ٹی آئی پر ’دھرنے سے بھاگنے‘ کا الزام، لانگ مارچ ہو گا مگر حتمی فیصلہ پولیٹیکل کمیٹی کرے گی، سہیل آفریدی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US