ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور مذاکرات کار باقر قالیباف کے مطابق امریکہ کو یہ حقیقت سمجھنی ہو گی کہ ’اگر ایران اپنا تیل فروخت نہیں کر سکتا تو خطے میں کوئی بھی تیل فروخت نہیں کر سکے گا اور اگر ہماری سکیورٹی یقینی نہ بنائی گئی تو کوئی انفراسٹرکچر محفوظ نہیں رہے گا۔‘
- ایران کی نجی ایئرلائن کا طیارہ ’قرض کی وجہ سے‘ ترکی میں روک لیا گیا
- افغانستان کے عوام کو اپنے مستقبل کے انتخاب کا حق دینا ہو گا: پاکستان
- ہر نا مناسب یا ناپسندیدہ رویہ جنسی ہراسانی نہیں: وفاقی شرعی عدالت
- اگر ہماری سکیورٹی یقینی نہ بنائی گئی تو کوئی انفراسٹرکچر محفوظ نہیں رہے گا: باقر قالیباف
- برطانیہ میں پیش آنے والے واقعے میں ’غیر ملکی کردار واضح ہے‘: امریکی وزیر خارجہ
ہماری سلامتی یقینی نہ بنائی گئی تو کوئی انفراسٹرکچر محفوظ نہیں رہے گا: ایران