وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ چار اکتوبر کو لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، پہلے مرحلے میں قافلہ صوابی پہنچے گا، پھر اسلام آباد روانہ ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے دوران وفاقی حکومت نے کوئی غیر آئینی اقدام اٹھایا تو اسے ’بہت بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی۔
چار اکتوبر کو لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، وفاق کو کسی غیر آئینی قدم کی ’بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی: سہیل آفریدی