لکی مروت سے شروع ہونے والا تحریک انصاف کا لانگ مارچ پانچ اکتوبر کے بعد ضلع پشاور میں داخل ہو گا: شفیع جان

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان یا اس کے عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان کی حکومت سے مسئلہ ہے، ’جس نے خود کو افغانستان پر مسلط کر رکھا ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ شدت پسندی کے خلاف جنگ سیاسی مفاد کی نذر نہیں کی جا سکتی۔
  • شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان کے وجود کو خطرہ ہے، افغان طالبان نے پاکستان مخالف عناصر کو پناہ دے رکھی ہے: ترجمان پاکستانی فوج
  • متحدہ عرب امارات نے دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز پر دوران سفر پیش آئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں
  • طیارہ واقعے میں ایران ملوث تھا یا نہیں، یہ کہنا قبل از وقت ہو گا: اسرائیلی وزیر اعظم
  • عراق سے امریکی افواج کا انخلا ’ایک عظیم اور تاریخی‘ لمحہ ہے: پاسدارانِ انقلاب
  • پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان

لکی مروت سے شروع ہونے والا تحریک انصاف کا لانگ مارچ پانچ اکتوبر کے بعد ضلع پشاور میں داخل ہو گا: شفیع جان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US