یو اے ای میں فلائی دبئی واقعے کی تحقیقات کا آغاز: یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ واقعے میں ایران ملوث تھا یا نہیں، نیتن یاہو

متحدہ عرب امارات نے دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز پر دوران سفر پیش آئے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جو واقعے کے اسباب اور حالات جاننے کی کوشش کرے گی۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس واقعے میں ایران کے ملوث ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔

یو اے ای میں فلائی دبئی واقعے کی تحقیقات کا آغاز: یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ واقعے میں ایران ملوث تھا یا نہیں، نیتن یاہو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US