یمنی گروہ انصار اللہ کے مسلسل حملوں کے بعد سعودی دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو کم از کم 17 اکتوبر تک بند رکھا جائے گا۔ دوسری جانب خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے علاقائی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے کہ حوثی گروہ کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کو اِس کے فضائی دفاعی نظام کیوں نہ روک سکے۔
ریاض ایئرپورٹ 17 اکتوبر تک بند: ’فضائی دفاعی نظام حوثی میزائلوں کو روکنے میں کیوں ناکام رہا، سعودی عرب میں تحقیقات کا آغاز‘