اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے ’ایکس‘پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ان حملوں میں صنعا میں واقع مرکزی ’الصباحہ‘ سٹیشن کے ساتھ ساتھ زیرِ زمین ایندھن کے ڈپو، ٹینک اور ایندھن کی نقل و حمل اور کے لیے مختص تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعودی فوجی اتحاد کا یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ