منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یمن کے حوثی سعودی مفادات کو نشانہ بنا کر ’انتہائی برا‘ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ’میرا خیال ہے کہ صدر اردوغان وہی کچھ کریں گے جو میں ان سے کرنے کو کہوں گا۔‘
ترک صدر اردوغان کو حوثیوں کے خلاف کارروائی کا کہہ سکتا ہوں: صدر ٹرمپ