پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ نے کثرت رائے سے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قراردادیں منظور کر لی ہیں۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے سخت احتجاج اور نعرے بازی کی گئی۔
- قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی
- حکومت کے پاس خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا: خواجہ آصف
- خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد احتجاج: پرتشدد مظاہروں کے بعد باڑہ بازار بند، پولیس کا حالات قابو میں ہونے کا دعویٰ
- لداخ کے 28 مقامات کو نئے نام دینے پر چین کا اعتراض: ’انڈیا کا اقدام غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے‘
- ریاض میں تباہ شدہ میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی، 15 گھروں کو بھی نقصان پہنچا: سعودی سول ڈیفنس
- تیل کی قیمتیں جان بوجھ کر بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سعودی عرب پر حملوں کو کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی