آبنائے ہرمز میں سنگاپور کے پرچم بردار دو جہازوں پر حملہ: آگ لگنے کے بعد ایک جہاز سمندر میں ڈوب گیا، انتظامیہ

سنگاپور کی میری ٹائم اینڈ پورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سنگاپور کے پرچم بردار دو تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے نامعلوم سمت سے آنے والے پروجیکٹائلز کا نشانہ بنے، جس کے نتیجے میں جہاز ’جی ایف ایس پرائیڈ‘ پر آگ بھڑک اٹھی اور وہ ڈوب گیا۔

آبنائے ہرمز میں سنگاپور کے پرچم بردار دو جہازوں پر حملہ: آگ لگنے کے بعد ایک جہاز سمندر میں ڈوب گیا، انتظامیہ

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US