پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی: ’مرنے والوں میں 28 بچے شامل، 19 زخمی ہوئے‘

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع نجی سکول کی چھت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے 28 بچوں میں چھ لڑکیاں بھی شامل ہیں جبکہ تمام بچوں کی عمریں 13 سال سے کم ہیں۔ حکام کے مطابق ملبے تلے سے تمام لاشوں اور زخمیوں کو نکال کیا گیا ہے۔
  • پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی: ’مرنے والوں میں 27 بچے شامل جبکہ 19 زخمی ہوئے‘
  • پشاور پولیس کے مطابق سکول کا مالک زیر حراست ہے، جبکہ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے سے تمام لاشوں اور زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے
  • پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے 28 بچوں میں چھ لڑکیاں بھی شامل ہیں اور ان تمام بچوں کی عمریں 13 سال سے کم ہیں
  • حوثی حملوں میں اضافہ: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر سے گریز کی ہدایت
  • ایران اور امریکہ کو چند ہفتوں میں آبنائے ہرمز سے کھاد کی ترسیل پر اتفاق کرنا ہوگا: اقوام متحدہ

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی: ’مرنے والوں میں 28 بچے شامل، 19 زخمی ہوئے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US