ایران سے جنگ بہت جلد ختم کر سکتے ہیں، ایک ہی بار میں نمٹائیں یا بتدریج کمزور ہونے دیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم کر سکتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں انھوں نے ایران کو معاشی مشکلات کا شکار ملک قرار دیا اور یہ بھی سوال اٹھایا کہ آیا یہ معاملہ ’ایک ہی بار میں نمٹا‘ دیا جائے یا ایران کو ’بتدریج کمزور‘ ہونے دیا جائے۔

ایران سے جنگ بہت جلد ختم کر سکتے ہیں، ایک ہی بار میں نمٹائیں یا بتدریج کمزور ہونے دیں: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US