ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے اماراتی سفارتکار لانا نسیبہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کی سربراہی کے لیے اپنی امیدواری کے ذریعے مبینہ طور پر ’گریٹر اسرائیل‘ منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ تین روز قبل متحدہ عرب امارات نے لانا نسیبہ کو موجودہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے جانشین کے طور پر اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے لیے متحدہ عرب امارات کے نمائندے کو نامزد کرنا ’گریٹر اسرائیل‘ منصوبے کا حصہ ہے: ایران کا الزام