عمران خان کا رات گئے ہسپتال میں طبی معائنہ: آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا، پمز انتظامیہ

اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رات گئے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کیا گیا، جہاں ماہرینِ امراضِ چشم کی ٹیم نے ان کی آنکھ میں انٹرا وٹریئل اینٹی وی ای جی ایف انجیکشن لگانے کے بعد ڈسچارج کر دیا

عمران خان کا رات گئے ہسپتال میں طبی معائنہ: آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا، پمز انتظامیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US