ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ جنگ کو دو سال تک جاری رہنے والا تنازع نہیں بننے دے گی: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ جنگ کو دو سال تک جاری نہیں رہنے دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کا جوہری پروگرام امریکہ کے لیے خطرہ ہے، تاہم امریکہ مزید طویل اور نہ ختم ہونے والی جنگوں میں شامل نہیں ہونا چاہتا۔ وینس نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا ہے جب ٹرمپ انھیں ایران جنگ کے مذاکرات اور نگرانی کے عمل سے الگ کر چکے ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ جنگ کو دو سال تک جاری رہنے والا تنازع نہیں بننے دے گی: جے ڈی وینس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US