پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی اور کویتی ہم منصب سے گفتگو، خطے میں امن اور سکیورٹی پر بات چیت

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ’خطے میں امن اور سکیورٹی‘ حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی اور کویتی ہم منصب سے گفتگو، خطے میں امن اور سکیورٹی پر بات چیت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US