کویت کا ایرانی ڈرون حملے میں دو افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، تہران کی تردید

کویت کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ایرانی ڈرون حملے کے نتیجے میں دو اطالوی شہری ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک پاکستانی سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ دوسری جانب ایران نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے خطے میں کوئی جارحانہ یا فوجی کارروائی نہیں کی۔

کویت کا ایرانی ڈرون حملے میں دو افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، تہران کی تردید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US