مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کئی شہروں میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں کی بندش کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کئی قومی شاہراہیں ’احتجاج کے باعث بند ہیں۔‘
مولانا فضل الرحمان کا لاہور میں کارکنان سے خطاب: ’سرگودھا جانے کی اجازت نہ دی گئی تو پورا ملک بند رہے گا‘