جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحماننے لاہور میں ایک تقریر کے دوران دعویٰ کیا کہ پولیس انھیں گرفتار کر چکی ہے اور ’اب میں ان کی حراست میں ہوں‘، تاہم لاہور پولیس نے ان کے اس دعوے کی تردید کر دی ہے۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اُردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- اسلام آباد میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، شہر میں مقامی تعطیل
- ’میں حراست میں ہوں‘: مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ، پولیس کی تردید
- سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر 'پروجیکٹائل حملے' میں ایک نیپالی شہری ہلاک: سرکاری میڈیا
- پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی اور کویتی ہم منصب سے گفتگو، خطے میں امن اور سکیورٹی پر بات چیت
- کویت کا ایران پر ڈرون حملے کا الزام، دو اطالوی شہری ہلاک: تہران نے تردید کر دی
’میں حراست میں ہوں‘: مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ مگر پولیس کی تردید، جے یو آئی کا جمعے کو احتجاج کا اعلان