انٹربینک میں ڈالر کی بڑھتی قدر کو بریک لگ گئے

انٹربینک میں ڈالر کی بڑھتی قدر کو بریک لگ گئےکراچی:(18 جون 2019)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی بڑھتی قدر کو بریک لگ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس تین سو ستر پوائنٹس کی کمی کے باعث پینتیس ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے ،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر اکسٹھ پیسے سستا ہوگیا ہوکر ایک سو چھپن روپے پینتیس پیسے پر آگیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.