مایہ ناز اداکاہ ذہین طاہرہ عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکاہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں ۔ خاندانی ذرائع نے افسوسناک خبر کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ذہین طاہرہ کو گزشتہ ہفتے بھی دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں کچھ روز وینٹی لیٹر پر بھی رکھا گیا تاہم طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں دوبارہ گھر منتقل کردیا گیا تھا، مگر اب افسوسناک خبر آئی ہے کہ وہ عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.